تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اگست 2013
وقت اشاعت: 11:5

امریکی مہم جو ؤں کا تین ہزار فٹ کی چو ٹی سے پھسلنے کا کا رنامہ

نیویارک…این جی ٹی…امریکی مہم جوؤں نے تین ہزار فٹ بلند چو ٹی سے رسی کے ذریعے نیچے پھسلنے کا کا رنا مہ سر انجام دے ڈا لا ہے ۔ بہا در نو جوانوں کی ٹیم نے یہ مہم امر یکہ کے Yosemite National Parkمیں مکمل کی ۔ یہ مہم جو گرینا ئٹ کے پہاڑ کی چو ٹی سے رسی با ندھ کر اترے تو ان کی رفتار ایک میٹرفی سیکنڈ تھی اور یو ں انہوں نے تین ہزار فٹ کا یہ فا صلہ صرف دس سے پندرہ منٹ میں مکمل کر لیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.