تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اگست 2013
وقت اشاعت: 14:52

تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کے پولو مقابلوں کا آغازہوگیا

بنکاک … تھائی لینڈ کے مشہور کھیل ایلی فینٹ پولو کے مقابلوں کا آغازہوگیا۔ تھائی لینڈ کے ساحل Hua Hin میں ہاتھیوں کے پولو مقابلوں کا افتتاح ہوا، جس میں 50 سے زائد ہاتھی اور ماہر کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ کھیل کا آغاز ہاتھیوں کی خاطر تواضع سے کیا گیا، اس چیریٹی ایونٹ سے حاصل کردہ رقم کو ہاتھیوں کی فلاح و بہبود کیلئے استعما ل کیا جاتا ہے، ان ہاتھیوں کو مختلف کیمپوں سے چھٹیوں کے موقع پر لایا جاتا ہے تا کہ انہیں سیر وتفریح کرائی جاسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.