تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:48

کھیل کے قوانین توڑے بغیر کتے نے پانی میں گِری فرسبی اُٹھا ہی لی

نیویارک… این جی ٹی…آج ہم آپکی ملاقات ایک ایسے کتے سے کرواتے ہیں جو فرسبی کھیلنے میں خوب مہارت رکھتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کھیل کے تمام قاعدے اور قوانین بھی جانتا ہے۔اس ویڈیو میں نظر آنے والا یہ پالتو کتا اپنے مالک کے ساتھ مل کر فرسبی سے کھیل رہا تھاکہ اچانک فرسبی سوئمنگ پول میں جا گِری ۔اب کتے کو پانی میں چھلانگ لگائے بغیر فرسبی کو باہر نکالنا تھاجس کیلئے اس نے کمال ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پنجوں کابطورچپواستعمال کرتے ہوئے پانی میں حرکت پیدا کر دی اور فرسبی لہروں کے دوش پر تیرتی ہوئی کتے کی پہنچ میں آگئی۔اسے کہتے ہیں کمال ذہانت کا مظاہرہ ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.