تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اگست 2013
وقت اشاعت: 6:2

امریکی ریاست ٹیکساس میں دنیا کا سب سے بڑا پیزاتیار!

ہیوسٹن …این جی ٹی …کھانے پینے کے شوقین دنیا میں ہر جگہ ہی پائے جاتے ہیں ایسے ہی افراد کیلئے امریکی ریاست کے ماہر شیفس نے سب سے بڑا پیزا تیار کر لیا ہے۔ 8باصلاحیت شیفس پر مشتمل ٹیم نے ایک گھنٹہ 45منٹ کے وقت میں 46.64اسکوائر فٹ کا پیزا تیار کیا ہے جس کا وزن 100پونڈز ہے۔ 8فٹ کے اس مزیدار پیزا کی موٹائی92.5انچ ہے جس کو خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی ایک دیوہیکل بیکنگ مشین میں بنایا گیا ہے جسے بحیثیت دنیا کے سب کے بڑے پیزا کے ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.