تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اگست 2013
وقت اشاعت: 10:5

ڈرون اب آگ بجھانے میں بھی مدد فراہم کریں گے

نیویارک…ڈرون اب آگ بجھانے میں بھی مدد فراہم کریں گے ۔ امریکا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے اب ڈرون ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہاہے کیلے فورنیا کے یوسمائٹ نیشنل پارک میں 12 دن سے لگی آگ ایک لاکھ 93 ہزار ایکٹر کو لپیٹ میں لے چکی ہے ، آگ پر ہلکی ہواوں اور درجہ حرارت کی کمی کی وجہ سے کافی حد تک قابو پالیاگیا ہے ، تاہم آگ کتنے بڑے پیمانے پر لگی ؟؟ کتنی بجھ گئی اور کتنی باقی ہے ، ان سب باتوں کو جاننے کے لیے ڈرون استعمال کیے جارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.