30 اگست 2013
وقت اشاعت: 16:15
امریکا میں ایک انجینئر نے آگ اگلنے والی وہیل چیئربنالی
نیویارک…امریکا میں ایک انجینئر نے آگ اگلنے والی وہیل چیئربنالی ، جس کی قیمت ہے ایک ہزار ڈالرامریکا کے52 سالہ لانس نے یہ منفرد وہیل چیئر بنائی ہے۔جو 35 فٹ دور تک آگ پھینک سکتی ہے ، گالف کھیلنے والی گاڑی پر ہیلی کاپٹر کی سیٹ لگا ئی، اس نصب کیے مختلف آلات اورایک ماہ میں یہ انوکھی ویل چیئر بنائی۔