تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اگست 2013
وقت اشاعت: 23:1

جرمنی: چڑیا گھر میں 4 ننھے جنگلی بلی کے بچے توجہ کا مرکز بن گئے

برلن …جرمنی کے چڑیا گھر میں 4 ننھے lynxes کے بچے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔برلن کے چڑیا گھر میں پچھلے مہینے کی 21 تاریخ کو 4 صحرائیlynxes کی پیدائش ہوئی۔یہ جنگلی بلی کی ہی ایک قسم ہے۔کرسٹل جیسی نیلی آنکھیں،کالے بالوں سے ڈھکے کان اور ادھر ادھر پھدکتے یہ بچے لوگوں کی توجہ کی مرکز بن چکے ہیں۔ان میں سے 2 میل اور 2 فی میل ہیں،جنھیں 10 سے 12 مہینے اپنے والدین کے ساتھ رکھا جائے گا۔پھر انھیں یورپ کے کسی چڑیا گھر میں شفٹ کر دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.