تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 اگست 2013
وقت اشاعت: 2:15

کار کے بو نٹ اور در وازوں پر دیکھئے گا نے ،فلمیں اور ویڈیوز

لندن…این جی ٹی…اب آ پ اپنی کار کو چلتی پھر تی ویڈیو اسکرین میں بدل سکتے ہیں ۔ یہ دلچسپ آ فر پیش کی گئی ہے بر طا نوی کا ر سازکمپنی کی جانب سے جنہوں نے ایک کار کی با ڈی پر اڑتا لیس ہزار LED روشنیاں نصب کر کے اسے ویڈیو اسکرین میں بد ل دیا ۔ یہ چھو ٹے قمقے مل کر ایک اسکر ین بن جا تے ہیں جن پر انٹر نیٹ کے ذریعے کو ئی بھی ویڈیو ،گا نایا فلم چلا ئی جا سکتی ہے ۔ کیو ں ہے نا دلچسپ جدت!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.