تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 اگست 2013
وقت اشاعت: 2:15

ننھے کھلونا ہیلی کاپٹر نے بی مانوکی دوڑیں لگوا دیں

نیویارک…این جی ٹی… ریموٹ کنٹرول کھلونوں کو تیز رفتاری سے کام کرتے دیکھ کرتو اکثراوقات ننھے بچے بھی چونک ہوجاتے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوا اس بی مانو کیساتھ جس کی اس کھلونا ہیلی کاپٹر نے دوڑیں ہی لگوادیں۔ کیوٹ مانو کے مالک نے تفریحاً اس کے پاس ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والے ہیلی کاپٹر کو اُڑاناشروع کر دیاجس کو دیکھ کر بی بلی نا صرف حیران رہ گئی بلکہ اسے پکڑنے کیلئے پیچھاکرتی بھی نظر آئی۔ اس ریموٹ کنٹرول کھلونا ہیلی کاپٹر اوربلی کے درمیان جاری اس دلچسپ مقابلے میں آخر کار بی مانو کی فاتح قرار پائیں جس نے اس ہیلی کاپٹر کو نیچے گِرا کر ناکارہ بنا تے ہوئے ہی سکون کا سانس لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.