تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 اگست 2013
وقت اشاعت: 2:15

اب بھر ے کپ کو گھما تے جا ئیں ،چا ئے نہیں گر ے گی

نیویارک…این جی ٹی…چا ئے سے بھر اکپ اکثر ہاتھ ہل جانے سے چھلک جا تا ہے لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔ امریکہ کی ایک کمپنی نے ایسا کپ ہولڈر تیار کر لیا ہے جس میں رکھے جا نے کے بعدپیالی سے چا ئے کبھی نہیں چھلکے گی ۔ اس منفرد کپ ہو لڈر میں پیا لی رکھنے کے بعد چا ہے اسے چار وں طرف گھمایا ہی کیو ں نہ جا ئے لبا لب بھر ے کپ سے بھی ایک قطرہ با ہر نہیں گرتا۔ اس ہو لڈ ر کی تیار ی میں ہو ا کے دبا ؤ کے ایسی طبیعاتی اصول آزما ئے گئے جوپیالی میں بھر ے ما ئع کو با ہر آنے سے روک دیتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.