تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 اگست 2013
وقت اشاعت: 3:36

امریکا میں شادی کا خواہشمند، خود ہی چلتا پھرتا اشتہار بن گیا

نیویارک…این جی ٹی…شا دی کے لیے اخبار میں ضر ورت ِ رشتہ کے اشتہارات تو بہت لو گ پڑ ھتے ہیں لیکن امریکہ میں شا دی کا ایک خواہشمند خو د ہی چلتاپھر تا اشتہار بن گیا ہے ۔ریا ست نیو جرسی کا اٹھا ون سالہ کنوارہ Robert Darlingگز شتہ با ر ہ سا لوں سے گلے میں ضر ورت ِ بیوی اشتہار لٹکا کر پھر رہا ہے ۔Robert روزانہ مین ہٹن کے اسٹیشن پر گلے میں کا رڈ بور ڈ کی یہ تختی لگا کر کھڑا ہو تا ہے جس پر درج ہے کہ وہ ایک عدد امیر خاتون سے شا دی کر نا چا ہتے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے میں بہت سنجیدہ ہیں لیکن لو گ ان کی اس حرکت کو صرف ایک مذا ق سمجھتے ہیں یہی وجہ کہ با رہ سا ل گز رنے کے با وجو د آ ج تک سہرے کے پھو ل نہیں کِھل سکے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.