1 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:25
منٹوں میں بھٹے کے دانے اتار نے والا کا را ٓ مد آ لہ
نیویارک…این جی ٹی…مکئی کے دانے الگ کر نا خا صا وقت طلب کام ہے لیکن ایک دلچسپ ایجا د کے ذریعے اب یہ صرف منٹو ں میں ممکن ہے ۔ منفرد اندا ز میں بنائے گئے ا س آلہ کے ذریعے مکئی کے بیجو ں کو ایک منٹ سے بھی کمی وقت میں الگ کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے کنارے لگے تیز رفتار نہایت تیزی سے بھٹے میں اتر تے ہو ئے اس مشکل کام کو انتہا ئی آ سان بنا دیتے ہیں ۔