تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:7

انڈونیشیا میں چلنے والے شارک کی نسل دریافت۔۔

جکارتہ…این جی ٹی…انڈونیشیا میں سائنسدانوں نے شارک کی نئی نسل دریافت کی ہے جو تیرنے کے بجائے سمندری کی تہہ پر چلتی نظر آتی ہیں۔ Hemiscylliumنامی یہ واکنگ شارک ناصرف عام شارکس کی بہ نسبت بیحد بے ضرر ہے بلکہ اسکے دانت بھی ان کی طرح بڑے نہیں ہیں۔سمندر کی تہہ پر اپنے چار فنز(پَر نمابازؤں) کی مدد سے چلنے والی یہ شارک دیگر شارک نسلوں سے کئی گنا چھوٹی ہوتی ہے اور زیادہ سے زیادہ80سینٹی میٹر(30انچ)تک نشونما پاتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.