تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:18

خراٹے لیتی ہوئی ننھی بی بطخ

نیویارک… این جی ٹی…انسانوں کا سوتے ہوئے خراٹے لینا تو ایک عام سی بات ہے لیکن یہ ننھی بی بطخ بھی اس معاملے میں کسی سے کم نہیں۔ بطخ کا ننھا سا یہ بچہ سوتے ہوئے بالکل انسانوں کے سے انداز میں خراٹے لے کر سب کو حیران کر دیتا ہے۔ایک توان کے سونے کا انداز اور دوسرا ان کے انوکھے خراٹے،دونوں ہی کمال کے ہیں جسے دیکھ کر سب ہی مسکرا اٹھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.