تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 0:43

کبھی کسی کو ایسے سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہے!!

نیویارک…این جی ٹی…سائیکل تو بہت سے لوگ چلاتے ہیں لیکن یہ صاحب یہ کام ایسے انوکھے انداز میں کرتے ہیں کہ سب دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔توازن کا شاندار مظاہرہ پیش کرتا یہ شخص اپنے سر پر بھاری بھرکم گیس سیلنڈر اور اس کے اوپر تربوز رکھ کرانتہائی مہارت سے سائیکل چلاتا ہے۔اس بے مثال مظاہرے پر راہ چلتے لوگ بھی رک کر اسے دیکھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں اور پھر بے اختیار داد دیتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن کیا مجال جو ان صاحب کا دھیان ذرا سا بھی بھٹک جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.