تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 0:59

خوش قسمت ڈرائیورموت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا

تائی پے …سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔اب تائیوان میں واقع ہونے والی اس قدرتی آفت کا منظر ہی دیکھ لیں کہ جس میں ایک کار اس قدر معمولی فاصلے سے لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ہونے والے تودے سے بچی کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔واضح رہے کہ تائیوان میں حالیہ بارشوں کے سبب اس قسم کے واقعات عام ہیں لیکن یہ ڈرائیور خاصا خوش قسمت واقع ہوا جو موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا اور کسی بھی نقصان سے محفوظ رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.