تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 1:15

ماہر فنکار نے ٹریفک بیر یئر کو موسیقی کے آلے میں بدل دیا

نیویارک…این جی ٹی…اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو کسی بھی شے کو اپنے فن کا استعمال کرتے ہوئے خاص بنا دے۔اس ماہر شخص کو ہی دیکھ لیجئے جس نے ٹریفک روکنے کے لئے استعمال ہونے والے بیریئر پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے موسیقی کے آلے میں تبدیل کر ڈالا۔اس انوکھے فنکار نے بیریئر کے ذریعے ایسی شاندار اور دل موہ لینے والی دھنیں پیش کی سننے والے بھی سر دھنتے نظر آئے۔ایسی فنکاری کو دیکھ کر داد تو دینی ہی پڑے گی !!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.