تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:41

آجا نچ کے دکھا۔یہ روبوٹ ہے یا انسان

نیویارک… این جی ٹی…رونااورگانا سب ہی جانتے ہیں لیکن بھرپور مہارت سے رقص کر نا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہو تا۔یہ وڈیو ایک ایسے پھرتیلے اور پُرجوش نو جوان کی ہے جس نے اپنی بریک ڈانس میں مہارت دکھا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ماہر ڈانسرنے ایک روبوٹ کی مانند اپنے فن کا مظاہرہ کیا اورجسم کو مشین کی طرح ایسے حرکت دیناشروع کر دی جیسے کسی رو بوٹ نے ڈانس شروع کر دیا ہو ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.