تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:11

ارجنٹائن :قدرتی آفات سے تحفظ، انوکھے عارضی گھرمتعارف

بیونس آئرس …این جی ٹی…ارجنٹائن میں زلزلوں اور طوفانوں سے محفوظ رکھنے والے انوکھے عارضی گھر متعارف کروا دئیے گئے ہیں ۔باکس نما یہ عارضی گھر ناصر ف قدرتی آفات میں بہترین پناہ گاہ ثابت ہوسکتے ہیں بلکہ ایک جگہ سے دوسری جگہ بھی باآسانی منتقل ہو جاتے ہیں۔ڈبے نما ان گھروں کو اگر کھولنا یا بند کرنا ہو تو اس کیلئے محض 30منٹ کا وقت لگتا ہے جس میں کھڑکیاں ،دروازے، LEDلائٹس اور بجلی کا نظام بھی موجود ہے۔شدید بارشوں اور طوفان سے محفوظ رہنے کیلئے لوگ ان پورٹ ایبل گھروں میں خصو صی دلچسپی لے رہے ہیں جن کو استعمال کرنا بھی نہایت آسان ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.