تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:32

کارٹون گیم سپر ماریو کے انوکھے دیوانے

نیویارک… این جی ٹی…کارٹون گیم سپر ماریو بہت سے لوگوں نے کھیلا ہوگا لیکن آج ہم اس کا عملی مظاہرہ دکھاتے ہیں۔یہ دونوں اسٹنٹ مین سپر ماریومیں نظر آنے والے کردار کا روپ دھار کر ایسی مہارت سے گیم کا عملی مظاہرہ پیش کرتے ہیں کہ لوگ حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں۔کہیں یہ دونوں راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو پھرتی سے پار کرتے ہیں تو کہیں سونے کے سکوں کو حاصل کرنے کی جنگ لڑتے دکھائی دیتے ہیں۔یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے اور چند ہی دنوں میں اسے 1.4 ملین سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.