تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:48

ماہر فن کار نے دلکش روشنیوں سے مزین انوکھے فن پارے تیار کر لئے

نیویارک… این جی ٹی…دنیا میں ماہر فن کاروں کی کمی نہیں جو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے بعض اوقات ایسے شاہکار بنا لیتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس فن کار کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیا جاتا ہے جس نے ایک آرٹ میوزیم میں دیدہ زیب انداز کے فن پارے تیار کر ڈالے ہیں۔ پھولوں کی پتیوں کی شکل کے ان نمونوں کو آرٹسٹ نے مکمل تیار کرنے کے بعد خوبصورت رنگ برنگی روشنیوں سے بھی مزین کیااور اپنے فن کی خوب داد سمیٹی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.