تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:21

لڑکے کو کرتب دکھانے کا مظاہرہ مہنگا پڑ گیا

نیویارک… این جی ٹی…کرتب دکھانے کے شوق کے ساتھ اگر مہارت نا ہو تو لینے کے دینے بھی پڑ سکتے ہیں۔ویڈیو میں نظرآنے والے منظر میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب جھولے پر بیٹھے لڑکے نے بال کو الگ انداز میں ہٹ کرنے کی کوشش کی۔شاید کسی فلم کے سین سے متاثر ہو کر اس لڑکے نے بال کے قریب آتے ہی اسے ٹانگوں سے ہٹ کرنا چاہا لیکن ایسا ناکام ہوا کر گر کر خود کو ہی چوٹ لگوا بیٹھا۔سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ عقل نا ہو توموجیں ہی موجیں!!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.