تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 23:3

اب بچے نہیں ڈریں گے،کا رٹون کی تصاویر سے سجے سی ٹی اسکینر ز آ گئے

نیویارک…این جی ٹی…سی ٹی اسکین کرانے کا عمل بچوں کی لیے یقینا پر یشا ن کن اور تھوڑا خو ف زدہ کر دینے والا ہو تا ہے۔ نیو یا رک کے اسپتا ل میں اس عمل سے گزرنے وا لے بچوں کے لیے کا ر ٹون کر داروں کی تصاویر سے سجے سی ٹی اسکینرز نصب کر دیے گئے ہیں۔ بچوں کے لیے علاج کو آ سان اور ان کے ڈر کے ختم کر نے کے لیے سی ٹی اسکینر ز روم اور یہاں نصب مشینوں کو بحر ی قزا قوں کے جہا ز کا روپ دیا گیا ہے۔رنگ بر نگے اس کمر ے میں جا کر بچوں کی ڈر فو راً ختم ہو جا تا ہے اور وہ خو شی خوشی سی ٹی اسکین کرانے کے لیے تیار ہو جا تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.