تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:41

قو س و قزح کے رنگ سمیٹے چین کے انو کھے پہاڑ

بیجنگ…این جی ٹی…دنیا میں بلندو با لا پہا ڑ تو بہت ہیں لیکن چین کے یہ پہاڑی اس لحا ظ سے منفر د ہیں کہ ان کا رنگ عا م پہا ڑوں کی طر ح مٹیا لا نہیں بلکہ قوس و قزح کی ما نند رنگین نظر آ تاہے ۔ اپنے رنگوں کے باعث یہ پہا ڑی سلسلہ عام طور پر Rainbow Mountain کے نام سے جا نا جا تا ہے جس میں سینکڑو ں خو بصورت رنگ مو جو د ہیں۔ ان پہا ڑوں کے یہ انو کھے رنگ ان میں پا ئی جا نے والی مختلف معدنیا ت کی بدو لت ہیں جنہوں نے اسے قدرت کے ایک حسین کر شمے میں ڈھال دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.