9 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:13
شعبدہ بازی کا منفرد اور دلچسپ مظاہرہ
ٹوکیو… این جی ٹی…کچھ لو گو ں کو ہر کام الگ انداز میں کر نے کا شو ق ہو تا ہے جیسے کہ شعبدے بازی اور جگلنگ کے ماہر یہ نو جوان۔ ذرا دیکھیے تو جاپان سے تعلق رکھنے والے ان باصلاحیت چار نوجوان لڑکوں کی ٹیم کس مہارت سے کئی بوتلوں کو بیک وقت ہو ا میں اُچھا لتے ہو ئے دوبارہ ہاتھوں میں پکڑکرچونکا دینے والاانوکھامظاہر ہ پیش کر رہے ہیں۔ اس تما م عمل میں تمام جگلرز نے نا صرف انتہائی پھرتیلے پن،ضبط و پائیداری،تکنیک اور کوآرڈی نیشن سے شعبدے بازی دکھائی بلکہ ایک بار بھی ان کے ہاتھ سے بوتلیں نیچے نہیں گریں۔