9 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:45
امریکا میں ہوا منفرددا ڑھی مونچھوں کا سا لا نہ مقا بلہ
نیویارک…این جی ٹی…امریکا کے شہر نیو اورلینز میں بہتر ین دا ڑھی اور مو نچھو ں کے انتخا ب کے لیے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلے میں دنیا بھر سے عجیب و غریب انداز کی داڑھی اور مو نچھو ں والے کئی شرکاء نے حصہ لیا اور ججز کو اپنی روپ دار مو نچھوں سے متا ثر کر نے کی کو شش کی ۔ اس مقابلے میں شریک افراد کا کہناہے کہ دا ڑھی اور مونچھیں بڑھا نا سر کے با ل بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا پڑتا ہے۔