9 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 14:27
چین :10ہزار افراد نے پانڈا بے بی کانام تجویز کیا
تائیوان…چین کے صوبے شانزی میں پیدا ہونیوالے پانڈا کا نام رکھنے کیلئے تائیوان کے 10 ہزار لوگوں نے نام تجویز کئے۔تائپے زو میں پیدا ہونے والے پانڈا کا نام رکھنے کیلئے حکام نے عوام سے رائے مانگی تھی، بے بی پانڈا کا نام رکھنے کیلئے تائیوان کے 10 ہزار لوگوں نے اپنی تجاویز دیں ،جس میں سے 6 نام منتخب کر لئے گئے ہیں،جبکہ دوسرے راوٴنڈ میں ان 6 ناموں میں سے ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔