تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:46

لاہور سمیت پنجاب کے 12اضلاع میں انسداد خسرہ مہم جاری

لاہور...لاہور سمیت پنجاب کے بارہ اضلاع میں انسداد خسرہ مہم کا آخری مرحلہ جاری ہے۔صوبے کے بارہ اضلاع میں جاری انسداد خسرہ مہم کے تحت ستر لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے ،یہ مہم چودہ ستمبر تک جاری رہے گی،خسرہ مہم کے ابتدائی مراحل میں 44لاکھ، 25ہزار،945بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.