تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:46

بر طانیہ میں سخت ترین ریس کاانعقا د،شرکاء کو مٹی ،کیچڑ کی رکاوٹوں کا سامنا

لندن…بر طا نیہ میں مٹی،کیچڑ ، پانی اور مشکل رکا وٹو ں کو پا ر کر نے کے سخت ترین مقابلے کاانعقا د کیا گیا ۔ Spartan Race کے نا م سے ہونے والے اس مقابلے میں سکیڑوں مر دو خواتین نے حصّہ لیااور کیچڑ سے بھر ے گڑھے ، بجلی کے کھمبے، رسی کے جال، خاردار تا ریں اور کرنٹ دوڑتے تاروں جیسی مشکل رکاوٹیں پا ر کر کے خو د کو مضبو ط ترین ثا بت کر نے کی کو شش کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.