تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 5:44

صرف بچے ہی نہیں اب بڑ ے بھی اچھلیں کو دیں مو ج منا ئیں

برلن… پارکس اور تفریح گا ہوں میں بچے تو اکثر Bouncy Castle پر اچھل کو د کے مزے لیتے ہیں مگر جرمنی میں اب بڑ ے بھی اس کا لطف اٹھاسکتے ہیں ۔ برلن کے ایک میوزیم میں ایک عظیم الشان Bouncy Castle رکھا گیا ہے جس پر ہر عمر کے افراد کود پھاند کرکے مو ج مناسکتے ہیں ۔اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ ہر عمر کے افراد کو تفریح کا حق حاصل ہے اور عمر بڑ ھنے کے ساتھ زندگی کو انجو ائے کر نے کا جذبہ ختم نہیں ہو نا چا ہیئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.