تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 5:44

سوتے میں کھلکھلا کرہنستے ہوئے ننھے میاں

نیویارک… این جی ٹی…ننھے منھے بچے اپنی معصوم اور دلچسپ شرارتوں کی وجہ سے سب کا دل موہ لیتے ہیں۔ اب خوابِ خرگوش کے مزے لیتے ہوئے اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جو سوتے ہوئے بھی ایسے کھلکھلا کر ہنستے ہیں کہ بے اختیار ان پر پیار آجاتا ہے۔اب یہ تو نہیں معلوم کہ انہیں سپنوں میں ڈھیر ساری چاکلیٹ نظر آرہی ہے یا اِن کے پسندیدہ کھلونے کہ سوتے ہوئے بھی انہیں اپنی ہنسی پر اختیار نہیں رہا لیکن ان کی ہنسی ہے کمال کی !!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.