تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 6:25

اٹلی میں سائیکل دھونے والی واشنگ مشین متعارف

روم …کپڑے دھونے والی مشین تو گھر ،گھر میں موجود ہے لیکن اب اٹلی میں ایک ایسی منفرد واشنگ مشین بھی متعارف کر وائی گئی ہے جو سائیکل دھوتی ہے۔QBike نامی اس مشین میں کیچڑاور مٹی سے بھری ہو ئی سائیکل کو لٹکا کر اس کے دروازے بند کر کے آن کر دیا جاتاہے جو کسی مشکل کے بغیر پانی سے سیکنڈز کے اندر سائیکل کو ایسا نیا بنادیتی ہے کہ جیسے ابھی ،ابھی نئی خریدی ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.