تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 6:41

سڈنی: آسمان رنگ بر نگی دیوہیکل پتنگو ں سے سج گیا

سڈنی …این جی ٹی …آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 35ویں سالا نہ فیسٹیول آف دی ونڈز کا انعقاد کیا گیاجہاں منفرداشکال کی پتنگیں لو گوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔بونڈی ساحل کے کنارے منعقد ہو نے والے ا س فیسٹیول آف دی ونڈز میں دنیا بھر سے پتنگ با ز ی کے شو قین افراد نے حصہ لیا اور مختلف اشکال،ڈیزائنز اور ر نگوں کی حامل دیوہیکل پتنگوں سے آسمان ڈھکا نظر آیا۔سا حل کے کنارے سجے اس میلے میں عظیم الشان سمندری وہیل ،چینی ڈریگن،اینگری برڈز جیسی دیوہیکل پتنگیں خا ص طور پر مر کز نگا ہ رہیں جو تیز ہو ا سے گھو متیں تو ایک منفرد نظا رہ سامنے آ تا جسے دیکھنے ہزاروں افراد موقع پر موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.