تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:33

جنوبی کوریاکے سفاری پارک میں ژرافے کے یہاں18ویں بچے کی پیدائش

سیول… این جی ٹی…جنوبی کوریاکے سفاری پارک میں موجود ژرافے نے گزشتہ دنوں18ویں بچے کو جنم دیا۔سیم سنگ ایورلینڈ سفاری پارک میں موجود جینگ سون نامی نر ژرافے کے یہاں عین اپنی27ویں سالگرہ کے روز18ویں بچے کی پیدائش ہوئی جس نے نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جینگ سون یہ ریکارڈ پیرس کے ایک ژرافے کیساتھ شےئر کرتی ہے جو 17بچوں کو جنم دے چکی ہے تاہم اب 18ویں بچے کی پیدائش کیساتھ ہی وہ دنیا میں سب سے زیادہ بچوں کو جنم دینے والی نر ژرافہ بن چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.