تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:38

آنکھوں پر چشمہ لگا ئیں اور جیسا چاہے منظردیکھیں

نیویارک… این جی ٹی…ٹریفک سے بھری سڑ ک ہو یا بلند و با لا عما رات، بس آنکھوں پر چشمہ لگا ئیں اور لہراتا سبزہ آ پ کی آ نکھو ں کے سامنے آجائے گا ۔ ایک امریکی فنکار نے خو بصورت منا ظر کی تصا ویر سے سجے سن گلا سز متعارف کر وائے ہیں جنہیں آ نکھو ں پر لگا تے ہی منظر بدل جاتا ہے ۔ ان چشمو ں کے شیشوں پر بر ش اور رنگ کے خو بصورت منا ظر پینٹ کیے ہیں جن کی بدو لت اب جہاں جی چا ہے جیسا منظر دیکھ سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.