تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:8

دو ستی بڑ ھا ئیں ، مفت چا کلیٹ پا ئیں!!

بیونس آئرس …این جی ٹی …ارجنٹا ئین میں ایک ایسی وینڈنگ مشین لا نچ کی گئی ہے جو اس وقت مفت چا کلیٹ با نٹتی ہے جب دو افراد آ پس میں ہاتھ ملا تے ہیں ۔ اس مشین سے چاکلیٹ حا صل کر نے کے لیے ایک ہا تھ مشین کے بٹن پر جبکہ دو سرا س کے سا منے رکھی گا ئے کے ما ڈل پر رکھنا ہو تا ہے جس کے لیے دو یا زیا دہ افراد کو ہا تھوں میں ہا تھ ڈال کر زنجیر بنا نا لا زمی ہو تا ہے ۔انسانی ہا تھو ں کی یہ زنجیر جتنی لمبی ہو تی جا تی ہے یہ مشین اتنی ہی زیا دہ چا کلیٹ بانٹتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.