تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:24

لیو نا رڈو ڈی ونچی کی نو ٹ بک نما ئش کیلئے پیش

نیویارک …این جی ٹی …مشہور اطا لوی مصور لیو نا رڈو ڈی ونچی کی5 سو سال قدیم نو ٹ بک امریکی کے میوزیم میں نما ئش کے لیے پیش کر دی گئی۔Codex on the Flight of Birdsکے مو ضوع پر لکھی گئی اس نو ٹ بک میں ڈی ونچی نے سا ئنسی نظر یا ت کے ذریعے یہ ثا بت کیا ہے کہ پر ندو ں کی اڑان کے اصو لو ں پر عمل کر تے ہو ئے انسا ن بھی ہوا میں پر واز کر سکتا ہے ۔18 صفحات پر مشتمل اس نو ٹ بک میں بیا ن گے کیے گئے اصول گو ڈی ونچی نے سینکڑ وں سا ل قبل پیش کیے تھے لیکن جدید جہاز بنا نے میں آ ج بھی یہی اصول استعما ل کیے جا تے ہیں۔واضح رہے کہ لیو نا رڈو کو عمو ما ً صر ف ایک مصور کے طور پر جا نا جا تا ہے لیکن در حقیقت وہ ایک ماہر ِ طبیعات اور کئی سا ئنسی ایجا دات کا مو جد بھی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.