تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:24

میکسیکو کے فنکا ر نے ہتھیا روں کو آلا تِ مو سیقی میں بدل دیا

میکسیکو سٹی…این جی ٹی …میکسیکو کے ایک فن کارنے آ تشیں ہتھیاروں کو امن کے سُر بکھیرنے والے آلا ت ِ مو سیقی میں بدل دیا ہے ۔ ڈس آرم (Disarm)نامی اس آرکسٹرا میں سینکڑو ں ہتھیا روں کے ذریعے آ ٹھ مختلف اندازکے آلا ت تیارکیے گئے ہیں ۔ان آ لا ت کے تیا ر ی میں منشیا ت فروشوں سے پکڑے گئے ہتھیاراستعمال کیے گئے ہیں جن میں را ئفل ،پستو ل اور شا ٹ گنز شامل ہیں ۔ اس آ رکسٹرا کی تیا ری کا مقصد دنیا بھر میں ہتھیا روں کے پھیلا ؤ کو روکنا اور امن کے پیغا م کو فر وغ دینا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.