تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:9

رنگ بدلنے والی جدید نیل پا لش !

پیرس …این جی ٹی …فرانس کی میک اپ سا ز کمپنی نے ایسی نیل پا لش تیار کی ہے مختلف رنگ بد لنے کے صلا حیت رکھتی ہے ۔ اس منفر د نیل پا لش میں ایسے کیمیکل استعما ل کیے گئے ہیں جو مختلف در جہ حرارت پر مختلف رنگ اختیار کرلیتے ہیں ۔ نا خنوں پر لگا نے کے بعدجیسے جیسے جسم کا در جہ حرارت تبدیل ہو تا ہے یہ نیل پا لش بھی رنگ تبدیل کر لیتی ہے اور زیا دہ درجہ حرارت پر گہر ے رنگ کی جبکہ جسما نی درجہ حرارت کم ہو نے پر ہلکے رنگ کی ہو جا تی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.