16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:45
جا پا ن: عبا دت گا ہ کی سیڑھیوں پر سائیکل ریس
ٹوکیو…این جی ٹی …جا پان میں بدھ مت عبادت گاہوں کی سیڑھیوں پرریس کا انعقاد کیا گیا، Holy Race کے نا م سے ہونے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے پہاڑاور پیچیدہ راستوں پر سا ئیکل چلا نے کے سیکڑوں ما ہروں نے حصہ لیا اور سیڑھیوں پر سا ئیکل سوار ی کا مظاہر ہ کیا۔ اس مشکل ریس کے دوران کئی سا ئیکل سوار لڑ ھکے اور مہارت کے با وجو د سیڑھیوں کی دھو ل چاٹنے پر مجبور ہو گئے۔