تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:44

جاپان کی روائتی ڈش" سوشی" پیش کرنے کے انوکھے اور دلچسپ انداز

ٹوکیو…کہا جاتا ہے کہ اگر کھانوں کی ظاہری صورت اچھی ہو تو بھوک میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے ۔ایسے ہی ایک باصلاحیت شیف نے جاپان کی روائتی ڈش سوشی کو آرٹ کا رنگ دیتے ہوئے ایسے شاہکاربناڈالے ہیں جودیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔Takayoنامی یہ جاپانی شیف نہایت مہارت سے لذید سوشی تو تیار کرتا ہی ہے لیکن ساتھ ساتھ ڈش کی تیاری کے دوران دیدہ زیب نمونے بھی بنادیتا ہے۔کھانے کیساتھ آرٹ کی یہ مزیدارملاوٹ ناصرف مقامی افراد میں بے پناہ مقبولیت حاصل کر رہی ہے بلکہ اسے کھانے والے فن کار کی مہارت کو بھی داد دیتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.