تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:0

نیو یا رک فیشن ویک میں جنک فو ڈ کے ریپرز سے بنے ملبو سا ت کی نما ئش

نیو یارک…مغربی فیشن ڈیزائنرز اپنے کا م میں جدت پیدا کر نے کے لیے انو کھے راستے چنتے ہیں ۔ایسا ہی کچھ نیو یا رک فیشن ویک میں دیکھنے میں آ یا جہاں ایک فیشن ڈیزا ئنر نے جنک فو ڈ کے ریپرز سے بنے ملبو سا ت نما ئش کیلئے پیش کئے ۔ ان ملبو سا ت کی تیاری میں مشہور فا سٹ فو ڈ چین کے ریپر ز سے بنا ئے گئے گا ؤ نز،فراکس اور دیگر انداز کے ملبو سات پہنے ما ڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔ اس فیشن لا ئن سے یہ ثابت ہو گیا کہ فا سٹ فو ڈ کام کی چیز ہو یا نہیں ان کے ریپرز ضر ور کا م آ سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.