تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:39

بر طا نیہ کے فارم ہا ؤس میں گا ئیوں کی دیکھ بھا ل انٹر نیٹ سے کی جا ئیگی

لندن… این جی ٹی…برطا نیہ کے ایک فا رم ہا ؤ س میں گا یوں کی دیکھ بھا ل کے لیے بھی انٹر نیٹ کا استعما ل شروع کر دیا گیا ہے ۔ بر طا نوی کا ؤنٹی Essex کے فا رم ہا ؤس میں گا یوں کے گلے میں ایسے بینڈ پہنا ئے گئے ہیں جو ٹریکنگ سسٹم کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہو سکتا ہے ۔ یہ الیکٹرانک بینڈ گایوں کی صحت او ر ان کی روزانہ کی حرکا ت و سکنا ت کی رپورٹ انٹرنیٹ پر اپ ڈیٹ کر ے گاجس کے ذریعے ان گا یوں کی عمو می صحت سے با خبر رہا جا سکے گا۔ اس پر وجیکٹ کو شر وع کر نے والے افراد کا کہنا ہے کہ اس طر ح انٹرنیٹ کے ذریعے گا یوں کی صحت میں ہو نے والی معمو لی سی بھی خرابی کی اطلا ع فوری طو ر پر حا صل ہو سکے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.