تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:34

کرتب دکھانے میں یہ دریائی بلا بھی کسی سے کم نہیں

نیویارک… این جی ٹی…ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ فن کسی کی میراث نہیں ہوتا،یقین نا آئے توکرتب دکھانے کا شاندار مظاہرہ کرتے اس دریائی بلے کو ہی دیکھ لیں۔ایک چڑیا گھر میں موجود یہ دریائی بلا ایسی مہارت سے پتھروں کو ہوا میں اچھالتے ہوئے جگلنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں ۔اس انوکھے فنکار کی ایسی مہارت کو دیکھ کر یہ کہنا ہی پڑے گا کہ کرتب دکھانا صرف انسان ہی نہیں جانتے بلکہ دریائی بلے بھی اس میدان میں کسی سے کم نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.