تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:19

ہانگ کانگ: نایاب ہیرے نیلامی سے قبل نمائش کیلئے پیش

ہانگ کانگ …این جی ٹی …ہانگ کانگ میں نیلامی سے قبل دو نایاب ہیرے نمائش کیلئے پیش کردیے گئے ہیں۔118قیراط کا بیضوی شکل کا سفیدہیرا اور7اعشاریہ59قیراط کا چمکدار نیلے رنگ کا ہیرامعروف نیلام گھر Sothebysکے تحت نیلامی کیلئے پیش کیا گیا ہے۔میگنی فسنٹ اووَل ڈائمنڈاپنی نوعیت کے بہترین تراشیدہ ہیروں میں سے ایک ہے جسکی35ملین(3اعشاریہ5کروڑ)اورپریمئربلیو ڈائمنڈکی19ملین (1اعشاریہ9کروڑ)ڈالرتک میں فروخت ہونے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ان دو نایاب ہیروں سمیت دیگر بیش قیمت جواہرات کی نیلامی کا انعقاد اگلے ماہ7اکتوبر کو ہانگ کانگ میں کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.