تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:40

سنگا پو ر میں بغیر ڈرائیو ر کے چلنے والی بس

سنگاپور… این جی ٹی…سنگا پور اور فرانس کے سا ئنسدا نوں نے مشترکہ محنت سے ڈرائیو ر کے بغیر چلنے والی بس تیار کر لی ہے۔یہ جدیدبس راڈار،انٹر نیٹ اور جدید ٹریکنگ سسٹم کے ذریعے را ستہ تلا ش کر نے اور سڑ ک پر موجو د ٹریفک سے ٹکر ائے بغیر چلنے کی صلا حیت سے لیس ہے ۔اسے تیار کرنے والے سا ئنسدا نوں کو تو قع ہے کہ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی یہ گا ڑی جلد ہی روایتی پبلک ٹرانسپو رٹ کی جگہ لے لے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.