تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:11

چین میں اشتہار با زی کا انو کھا انداز ۔بل بور ڈ پر اون سے بُنا ئی کا مظاہرہ

بیجنگ… این جی ٹی… دادی اما ؤں کو تو مو زے بنتا آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن چین میں ایک بل بو رڈ پر رسیوں سے لٹکے افراد نے اون سے بنا ئی کا مظاہر ہ پیش کیا ۔ اشتہا ر با زی کا یہ انو کھا انداز جو توں کی تشہیر کے لیے اپنا یا گیا تھا جس میں ہوا میں معلق افراد نے بل بو رڈ پر بنے پیر کو بنا ئی کر تے ہوئے ایک جو تے پہنا دیا ۔ اشتہار با ز ی کا یہ انوکھا انداز دیکھ کر راہگیر حیران ہو تے ہو ئے ہو ا میں ہو تی اس بنا ئی کو دیکھنے کے لیے رک گئے یوں کمپنی کے یہ انوکھی تشہیر ی مہم کا میاب ہو گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.