تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 3:11

گھر سے دور رہتے ہو ئے بھی پا لتو جا نوروں کی خیا ل رکھیں

نیویارک… این جی ٹی…پالتو جا نوروں کے ما لکا ن گھر وں سے دور ہوں تو انہیں اپنے پا لتو جا نوروں کی فکر رہتی ہے ۔ ان کی فکر دور کر نے کے لئے جا نوروں کی ما نیٹر کرنے والی ایک جدید مشین ایجا د کر لی گئی ۔ اس مشین کے ذریعے مالکا ن گھر میں نہ رہتے یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ان کے کتے ،بلی نے کھانا کھا یا، پا نی پیا یا نہیں ۔ سا ڑھے چا رسو ڈالر ما لیت کی یہ مشین انٹرنیٹ کے ذریعے اسما رٹ فو ن سے منسلک ہو جا تی ہے جس کے بعد پا لتو جانوروں کے مالکا ن گھر سے با ہر رہتے ہو ئے بھی ان کی حرکا ت و سکنا ت پر نگا ہ رکھ سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.