تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 1:45

10 سیکنڈز میں دو ریو بک کیو بز حل کر نے کا کما ل

ریو بک کیو ب ایک بھی ہو تو اسے حل کر نا آسان نہیں لیکن اس نو جوا ن کے لیے تو دور یوبک کیو ب بھی کو ئی مسئلہ نہیں ۔ بجلی کی تیزی سے ہا تھ چلا تے ا س نو جو ان کو اس کھیل میں کس قدر مہا رت حاصل ہے کہ یہ منٹوں نہیں بلکہ صرف سیکنڈوں میں دونو ں رویو بک کیوب حل کر کے رکھ دیتا ہے ۔ اپنے دو ستوں کی طر ف سے دیئے گئے اس چیلنج کو اس نے اس خو بی سے نبھا یا کہ محض نو اعشا ریہ آٹھ سیکنڈ میں چیلنج جیت گیا اور شرط لگا نے والے دو ست دیکھتے کے دیکھتے رہ گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.