تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 2:49

اب زمین پر کھڑے کھڑے با دلوں کو ہا تھ لگا ئیں

سیوٴل…این جی ٹی…با دلوں کو چھونے کی ہر خواہش تقریبا ً ہر دل میں ہو تی ہے جسے پو ری کر نا اب ممکن ہے ۔ کور ین فنکار وں کے تیار کر دہ اس منفرد فن پا رے کے ذریعے نہ صرف با دلو ں کو چھو نے کی خو اہش پو ری کر جاسکتی ہے بلکہ ان کے ساتھ کھیل انہیں اپنی مرضی کا رنگ روپ بھی دے سکتے ہیں۔ اس ملٹی میڈیا پر و جیکشن آرٹ ورک کو دیکھنے والے نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی اس کا لطف اٹھاکر اپنے بچپن کو خواب کو پو را کر کے خو شی سے ہنستے مسکر اتے نظر آ تے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.